نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ایران، ترکی کے ساتھ ماضی کی ہی مانند اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران اور ترکی دونوں نے ہی تجارتی لین دین کا ہدف 30 ارب ڈالر مقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کے وزیر اعظم کا حالیہ دور ...
مولود چاووش اوغلو نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم کے خارجہ امور کے مشیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش اور جمہوریت کی حمایت کے حوالے سے پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 'دہشتگرد تنظ ...
مولود چاووش اوغلو سے بھی ملاقات کی اور اس کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
اس مشترکہ پریس کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور ترکی کے تعلقات کو مضبوط اور وسیع قرار دیا اور مختلف علاقوں میں باہمی تعاون میں توسیع کی خواہش ظاہر کی۔
وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ...
مولود چاووش اوغلو نے اس اجلاس میں شرکت کی۔
یہ اجلاس، ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے ایک دن بعد منعقد ہوا تھا۔
روسی وزیر خارجہ نے اس سہ فریقی اجلاس کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس، ایران اور ترکی کے درمیان تعاون حلب سے شہریوں اور اسی طرح مسلح گروہوں کے انخلاء کے عمل کو یقینی بنائے گا۔
روسی وزیر خارج ...
مولود چاووش اوغلو کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بدھ کی رات کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ماسکو کے سہ فریقی عمل کے ایک فریق کی حیثیت سے اس معاہدے کو سنجیدگی کے ساتھ نافذ کرنے پر تاکید کرتا ہے اور اس عمل کے دوسری فریق یعنی ترکی سے امید کرتا ہے کہ وہ ایسا رخ نہ اختیار کرے جو زمینی حقیقت او ...
مولود چاووش اوغلو نے حال ہی میں تہران پر علاقے میں فرقہ واریت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔
اس انٹرویو میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں ایران کی پالیسیوں کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ایران علاقے کا ایک فیصلہ کن کھلاڑی ہے اور جو فریق ناکام رہے ہیں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ...